تین ملکی سیریز، پاکستان7 اکتوبر کو بنگلہ دیش سے میچ کھیلے گا

تین ملکی سیریز، پاکستان7 اکتوبر کو بنگلہ دیش سے میچ کھیلے گا

  

  

کرائسٹ چرچ(یواین پی)پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔پاکستان سہ فریقی سیریز میں اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔سہ فریقی سیریز میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 8 اکتوبر کو پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -