خدمت گروپ پنجاب ہوپ کے وفد کی وزیر مذہبی امور سے ملاقات

خدمت گروپ پنجاب ہوپ کے وفد کی وزیر مذہبی امور سے ملاقات

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پنجاب کے سینئر ترین حج آرگنائزر خدمت گروپ پنجاب ہوپ کے مرکزی رہنما ادارہ الحرمین کے چیف ایگزیکٹو شاہد منظور کی قیادت میں وفد کی وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدشکور سے اسلام آباد میں ملاقات کی، سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے کامیاب حج آپریشن پر وفاقی وزیر مذہبی امور کو مبارکباد پیش کی، وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدشکور کی طرف سے پرائیویٹ حج سکیم کے آپریشن پر اطمینان کا اظہارکیا، شاہد منظور نے وفاقی وزیر مذہبی امور کو قرآن کریم کا تحفہ پیش کیا، وفاقی وزیر نے حکومت کی عوام کو ریلیف اور ضیوف الرحمن کی خدمت کے حوالے سے ترجیحات سے آگاہ کیا۔

ملاقات

مزید :

صفحہ آخر -