ماسکو، ہاسٹل میں آتشزدگی کے  باعث 8افراد ہلاک،3زخمی

 ماسکو، ہاسٹل میں آتشزدگی کے  باعث 8افراد ہلاک،3زخمی

  

ماسکو(شِنہوا)ماسکو کے جنوب مشرقی علاقے میں واقع ایک ہاسٹل میں آ تشزدگی سے 8افراد ہلاک اور 3 دیگر زخمی ہو گئے۔ جمعہ کوسپوتنک کی ایک رپورٹ کے مطابق روسی ایمرجنسی وزارت کے سٹی ڈیپارٹمنٹ کے ایک قائم مقام سربراہ نے کہا کہ آگ کھڑکیوں پر نصب جالیوں کی وجہ سے لگی،اس کے بعد  آگ بجھا دی گئی ہے۔ایمرجنسی سروسز کے ترجمان نے بتایا کہ متاثرین کی موت کاربن مونو آکسائیڈ زہر سے ہوئی تھی۔

 ماسکو

مزید :

صفحہ آخر -