6سالہ بچے کا بازیابی کیس، گارڈین کورٹ  کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم

 6سالہ بچے کا بازیابی کیس، گارڈین کورٹ  کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس محمد امجد رفیق نے 6 سالہ بچے کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر گارڈین کورٹ کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا،عدالت کے روبرو  درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ شوہر نے بچے کو زبردستی اپنے پاس رکھا ہوا ہے، عدالت سے استدعاہے کہ بیٹے کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دیاجائے۔

بازیابی کیس

مزید :

صفحہ آخر -