بریگیڈئیر(ر)محمد مصدق عباسی وزیراعلیٰ پنجاب کے ایڈوائزر مقرر
لاہور(جنرل رپورٹر) بریگیڈئیر(ر)محمد مصدق عباسی کو وزیر اعلی پنجاب کا ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈئیر (ر)محمد مصدق عباسی اینٹی کرپشن سے متعلقہ معاملات کے ایڈوائزر مقرر کئے گئے ہیں۔کیبنٹ ونگ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے باضابطہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
مصدق عباسی