پنجاب میں ہونے والی  بھرتیوں پر پابندی عائد 

        پنجاب میں ہونے والی  بھرتیوں پر پابندی عائد 

  

 لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے صوبے میں تمام بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی تاہم پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہونے والی بھرتیاں جاری رہیں گی۔ اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

 پابندی عائد 

مزید :

صفحہ اول -