حمزہ شہباز کاسپیکر پنجاب اسمبلی  کا الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان 

حمزہ شہباز کاسپیکر پنجاب اسمبلی  کا الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان 

  

   لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے   ہونے والے  الیکشن کو عدالت  میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔جمعہ کوحمزہ شہباز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے دوران بیلٹ پیپرز پر سیریل نمبر درج کیے گئے تھے تا کہ پتا چل سکے ووٹ کس کو کاسٹ ہوا۔انہوں نے کہا کہ  اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کو  آج ہفتہ کو کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔

 حمزہ شہباز

مزید :

صفحہ اول -