شہباز شریف اور بل گیٹس میں ٹیلی فونک  رابطہ، پولیو کے خاتمے پر تبادلہ خیال

   شہباز شریف اور بل گیٹس میں ٹیلی فونک  رابطہ، پولیو کے خاتمے پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن کے پاکستان میں صحت اور سماجی شعبے کے  پروگرامز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی پولیو کے خاتمے میں مدد کو سراہا، اور کہا کہ ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے حکومت پاکستان پرعزم ہے۔بل گیٹس نے پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز  پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پاکستان کی مدد جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔

بل گیٹس

مزید :

صفحہ اول -