کل مسالک علماء بورڈ کے زیراہتمام فاروق ؓو حسین ؓ امن سیمینار

  کل مسالک علماء بورڈ کے زیراہتمام فاروق ؓو حسین ؓ امن سیمینار

  

لاہور(جنرل رپورتر)کل مسالک علماء  بورڈکے زیر اہتمام  فاروقؓ و حسینؓ امن  سیمینار کا انعقاد امن سیمینار کا انعقاد جامع مسجد کبری نیو سمن آباد لاہور میں خلیفہ دوم امیر المومنین سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ اور نواسہ رسول سیدنا  امام حسینؓکے یوم شہادت کی مناسبت سے کیا گیا۔سیمینار سے چیئرمین کل مسالک علماء  بورڈ مولانا محمد عاصم مخدوم۔چیئرمین تحریک دعوت الحق پیر سید ولی اللہ شاہ بخاری،چیئرمین قومی امن کمیٹی پروفیسر سید محمود غزنوی، مولانا عطاء  اللہ،شاہ زادہ احسن گیلانی ودیگر نے خطاب کیا۔ مولانا محمد عاصم مخدوم نے کہاکہ حضرت فاروق اعظم اور سیدنا حسین ؓکی حیات طیبہ قیامت تک آنے والے مسلمانوں کے لئے مشعل راہ رہے گی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -