آصف زرداری خود کو بہترین سیاستدان کے طور پر منوایا،تسلیم عباس

آصف زرداری خود کو بہترین سیاستدان کے طور پر منوایا،تسلیم عباس

  

لاہور(جنرل رپورٹر) پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ بزنس فورم کے نایب صدر سید تسلیم عباس نے کہا ہے کہ ہمارے قائد آصف علی زرداری نے بھٹو شہید کے بعد اپنے آپکو ایک بہترین سیاست دان کے طور پر منوالیا ہے اسی لیئے اب پیپلز پارٹی مخالف سیاست دان بھی یہ کہنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ ایک زرداری کی سب سیاست دانوں سے یاری موجودہ حالات کا یہی تقاضہ  بھی یہ ہے۔

 کہ ہمیں اپنے سیاسی نظریاتی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر ملک کی معاشی حالت کو درست کرنا چاہیے اور انتشار کی سیاست کا ہمیشہ کے لیئے خاتمہ کیا جانا چاہیے اسی میں سب کی بہتری ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -