خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام پر چھٹی کا اعلان کردیا 

    خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام پر چھٹی کا اعلان کردیا 

  

پشاور(سٹی رپورٹر) خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام پر چھٹی کا اعلان کردیا۔محکمہ انتظامی امور کی جانب سے اس سلسلے میں جاری اعلامیہ کے مطابق چاند دیکھنے کے بعد یکم محرم الحرام کو عام تعطیل ہو گی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -