سیکرٹری لوکل گورنمنٹ جنوبی پنجاب  کا دفاتر کادورہ، سٹاف سے ملاقاتیں 

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ جنوبی پنجاب  کا دفاتر کادورہ، سٹاف سے ملاقاتیں 

  

 بہاولپور(ڈسٹرکٹ بیورو)سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ جنوبی پنجاب کنور اعجاز خالق رذاقی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔انہوں نے چارج سنبھالتے ہی سیکرٹریٹ میں قائم دفاتر کا دورہ کیااورافسران و عملے سے ملاقات کی۔ انہوں نے(بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

 افسران کو وقت کی پابندی اور دفتری امور کی انجام دہی کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -