رائے منظور حسین ڈی جی اینٹی کرپشن تعینات، مصدق عباسی ایڈوائزر مقرر

رائے منظور حسین ڈی جی اینٹی کرپشن تعینات، مصدق عباسی ایڈوائزر مقرر

  

  ملتان ( خصو صی  رپورٹر  )پنجاب حکومت نے رائے منظور حسین کو ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب تعینات کردیا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاحکومت پنجاب نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد مصدق عباسی ایڈوائزر برائے اینٹی کرپشن وزیراعلی پنجاب تعینات کردیا وزیراعلی کی(بقیہ نمبر4صفحہ6پر)

 منظوری کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -