چرس برآمدگی مقدمہ،دوملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم

چرس برآمدگی مقدمہ،دوملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم

  

  ملتان ( خصو صی  رپورٹر  )جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے تین کلو کے قریب چرس برآمدگی کے مقدمہ میں گرفتار دو ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ پولیس تھانہ قطب پور نے منشیات فروشوں شکیل اور صابر (بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

کو گرفتار کر رکھا تھا۔ پولیس نے ملزمان سے 2880 گرام  چرس برآمد کی ہے۔ ملزمان  کو تھانہ قطب پور کے مختلف علاقے سے گرفتار کر کے برآمدگی کی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -