صادق آباد:جرائم پیشہ عناصر سرگرم کلینک سے ڈسپنر اغواء،کارروائی شروع

صادق آباد:جرائم پیشہ عناصر سرگرم کلینک سے ڈسپنر اغواء،کارروائی شروع

  

رحیم یارخان،صادق آباد(بیورو رپوررٹ، تحصیل رپورٹر)اغواء کاروں نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا،محلہ غفور آباد کے رہائشی(بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

 جاوید شیخ ڈسپنسر کو انکے پرائیویٹ کلینک گڑھی دودھو سے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ہے جاوید شیخ سرکاری ڈیوٹی کے بعد اپنے پرائیویٹ کلینک جاتے تھے اور رات وہیں سوتے تھے  گزشتہ صبح ساڑھے 8 بجے کے قریب پولیس کو اطلاع ملی کی آنکی بائیک موجود یے مگر وہ خود دستیاب نہیں موبائل نمبرز بھی بند ہیں پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے واضح رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں شدید اضافہ ہوا ہے۔صادق آباد کے شہریوں اور تاجروں نے ڈی پی او رحیم یارخان اور آئی جی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر اغواء کاروں کے خلاف آپریشن کیا جائے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -