دوستی کا عالمی د ن آج،سماجی تنظیموں کے زیراہتمام تقریبات

دوستی کا عالمی د ن آج،سماجی تنظیموں کے زیراہتمام تقریبات

  

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن  ورلڈ فرینڈ شپ ڈے آج  منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد دوستی کے رشتوں کو مضبوط بنا کرامن و بھائی چارے کے کلچر کو فروغ دینا ہے،اس دن کے حوالے سے مختلف سماجی تنظیموں کے (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

زیر اہتمام تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں معاشرے میں دوستی جیسے عظیم رشتے کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا،دوستی کے عالمی دن کی مناسبت سے لوگ موبائل ایس ایم ایس اور سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے دوستوں کو نیک خواہشات کے پیغامات ارسال کریں گے جبکہ آپس میں تحائف کا تبادلہ بھی کیاجائے گا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -