پیشی سے واپسی پر مخالفین کی فائرنگ، میاں،بیوی زخمی

پیشی سے واپسی پر مخالفین کی فائرنگ، میاں،بیوی زخمی

  

چوک سرورشہید (سپیشل رپورٹر) عدالت میں پیشی سے واپس ہو کر جانے والے چک نمبر 558کے رہائشی میاں بیوی محمد رفیق ولد خادم حسین،فوزیہ زوجہ محمد رفیق پر مخالف پارٹی کی طرف سے اندھا دھند فائرنگ،فائرنگ سے دونوں میاں بیوی اور ایک راہگیر شدید(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

 زخمی،حالت نازک ہونے کے باعث ریسکیو 1122نے ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک سرور شہید میں ابتدائی طبی امداد کے بعد ملتان نشتر ریفر کردیا جبکہ پولیس کے موقع پر پہنچنے پر ملزمان فرار  پولیس کے مطابق دونوں پارٹیوں میں پرانی رنجش کی بناء پر جھگڑا ہیجس پر آج پیشی سے واپس جانے والے میاں بیوی اور ایک راہگیر وارث علی ولد ذوالفقار  سمیت تین افراد زخمی ہو گئے زخمیوں میں ایک خاتون اور دو مرد شامل ہیں پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -