خان گڑھ میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ،ایک زخمی،ملزم فرار

خان گڑھ میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ،ایک زخمی،ملزم فرار

  

خانگڑھ (نمائندہ پاکستان)خانگڑھ کے نزدیکی علاقہ جام والا سپر بند موضع سندیلہ میں جائیداد کے تنازعہ پر گل شیر نے اپنے ساتھی کے ہمراہ اپنے سالے محمد(بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

سلیم پر فائر کھول دیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا جبکہ شورواویلا پر ملزمان موقع واردات سے فرار ہو گئے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے پہنچ کر زخمی محمدسلیم کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سیریس حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کردیا ہے مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -