محکمہ سکولز پنجاب:393ٹیچرز کی گریڈ18 میں ترقی، نوٹیفکیشن فائنل

محکمہ سکولز پنجاب:393ٹیچرز کی گریڈ18 میں ترقی، نوٹیفکیشن فائنل

  

 ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ سکولز نے 393 سبجیکٹ اسپشلسٹ کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی۔تفصیل کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 393 سبجیکٹ س(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

پشلسٹ کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی۔ اساتذہ کو ہیڈماسٹر اور سینئر سبجیکٹ سپشلسٹ کے عہدے پر ترقیاں دی گئی ہے۔سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے اساتذہ کی پرموشنز کے باقاعدہ آرڈزر جاری کردیئے۔اساتذہ کو ترقیاں دینے کا فیصلہ 25 جولائی کو ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کے اجلاس میں ہوا تھا۔ جاری مراسلے کے مطابق ان میں 143 مرد اور250خواتین اساتذہ شامل ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -