جامعہ زکریا،ایچ ای سی،ورچوئل یونیورسٹی کے تعاون سے آن لائن ٹیچرز ٹریننگ سیشن اختتام پذیر

جامعہ زکریا،ایچ ای سی،ورچوئل یونیورسٹی کے تعاون سے آن لائن ٹیچرز ٹریننگ ...

  

ملتان (سٹاف رپورٹر)بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان میں ہائر ایجوکیشن(بقیہ نمبر38صفحہ7پر)

 کمیشن اور ورچوئل یونیورسٹی کے تعاون سے جاری دو روزہ آن لائن ٹیچرز ٹریننگ اختتام پذیر ہوگئی. اختتامی تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصو راکبرکنڈی نے کی. وائس چانسلر نے ٹریننگ میں شرکت کرنے والے اساتذہ کرام کی کاوشو ں کو سراہا. اور اس ٹریننگ کو سودمند قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس سے یقینا اساتذہ کرام کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا. آخر میں وائس چانسلر نے ٹریننگ مکمل کرنے والے اساتذہ کرام کے مابین سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کیے. اس موقعہ پر ڈین ڈاکٹر محمد عزیر، ڈین ڈاکٹر عبدالرحیم، ڈاکٹر جاوید سلیانہ،ڈاکٹر محمد عمر چوہدری ڈاکٹر ریحانہ کوثر، ڈاکٹر زیشان، ڈاکٹر رضوان، ڈاکٹر وسیم، ڈاکٹر سعید اختر، مظفر بھٹی، ڈاکٹر مقرب اکبر، ڈاکٹر کامران اشفاق، ڈاکٹر نوید احمد چوہدری، ڈاکٹر دلشاد، ڈاکٹر محمد فاروق، ڈاکٹر نعمان عباسی، ڈاکٹر ندیم احمد،ڈاکٹر رفیدہ، ڈاکٹرآسیہ ذوالفقار،  اور ڈاکٹر سمیع اللہ موجود تھے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -