وزیراعلیٰ محمود خان کا صوبائی وزیر شاہ محمد وزیر کے بھائی کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار

وزیراعلیٰ محمود خان کا صوبائی وزیر شاہ محمد وزیر کے بھائی کے انتقال پر رنج ...

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی وزیر شاہ محمد وزیر کے بھائی ملک عزت خان وزیر کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے۔ یہاں سے جاری ایک تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں وہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -