ملک میں کورونا کے وار جاری ،مزید 3افراد جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس کے سبب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 176مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ )کے مطابق گزشتہ روز 19 ہزار 236 افراد کے کوروناٹیسٹ کیےگئےجن میں سے 605 کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ،اعدادو شمار کے مطابق ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 3.15 فیصدرہی۔
COVID-19 Statistics 30 July 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 19,236
Positive Cases: 605
Positivity %: 3.15%
Deaths: 03
Patients on Critical Care: 176
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 30, 2022