پاکستان مسلم لیگ ( ن )نےسپیکرپنجاب اسمبلی کاالیکشن لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پاکستان مسلم لیگ ( ن )نےسپیکرپنجاب اسمبلی کاالیکشن لاہورہائیکورٹ میں چیلنج ...
پاکستان مسلم لیگ ( ن )نےسپیکرپنجاب اسمبلی کاالیکشن لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن )کی جانب سے سپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے ،درخواست میں نئے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان سمیت دیگرکوفریق بنایاگیاہے۔

نجی ٹی وی "دنیا نیوز "کے مطابق  مسلم لیگ (ن )کی جانب سے سیف الملوک کھوکھر نے درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپیکرکاالیکشن خفیہ رائےشماری کےذریعےہوتاہے،سپیکرکےالیکشن میں بیلٹ پیپرزپرسیریل نمبردرج کرناقانون کی خلاف ورزی ہے، اس لیے عدالت سپیکرپنجاب اسمبلی کےانتخاب کوکالعدم قراردے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -