سعودی شہر دمام میں کارروائی، 3 پاکستانی گرفتار

سعودی شہر دمام میں کارروائی، 3 پاکستانی گرفتار
سعودی شہر دمام میں کارروائی، 3 پاکستانی گرفتار

  

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے شہر دمام میں انسداد منشیات کے ادارے نے کارروائی کرکے 3 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

"جیو نیوز" کے مطابق رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران 3 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے  بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی گئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق انسداد منشیات کے ادارے نے سعودی عرب کے مشرقی شہر دمام میں کارروائی کی۔

مزید :

عرب دنیا -