”سیٹھ عابد کی بیٹی فرح مظہر کو قتل نہیں کیا گیا اور نہ ہی خود کشی کی “پولیس کا دعویٰ

”سیٹھ عابد کی بیٹی فرح مظہر کو قتل نہیں کیا گیا اور نہ ہی خود کشی کی “پولیس ...
”سیٹھ عابد کی بیٹی فرح مظہر کو قتل نہیں کیا گیا اور نہ ہی خود کشی کی “پولیس کا دعویٰ

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد کی بیٹی فرح مظہر کی ہلاکت کے واقعہ میں نیا موڑ آ گیاہے ، پولیس نے اسے حادثہ قرار دیدیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور نے کہاہے کہ فرح مظہر کو گولی حادثاتی طور پر لگی ، گولی فرح مظہر کے ہاتھ میں پکڑے پستول سے چلی ، خاتون نے خود کشی کی نہ ہی قتل کیا گیا ، سیٹھ عابد کی مرحوم بیٹی نفسیاتی مسائل کا شکار تھی ۔ یاد رہے کہ یہ واقعہ 18 جون کو مسلم ٹاﺅن میں پیش آیا تھا ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -