اسلام آباد میں نا معلوم افراد قتل کے ملزم کو پولیس حراست سے چھڑا کر فرار

اسلام آباد میں نا معلوم افراد قتل کے ملزم کو پولیس حراست سے چھڑا کر فرار
اسلام آباد میں نا معلوم افراد قتل کے ملزم کو پولیس حراست سے چھڑا کر فرار

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم افراد قتل کے ملزم کو پولیس کی حراست سے چھڑا کر لے گئے۔

جیو نیوز کے مطابق  پولیس قتل کے ملزم کو برآمدگی کیلئے لے کر جا رہی تھی کہ کرپاروڈ پر 3 نامعلوم افراد نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ ملزمان پولیس حراست  سے گرفتار ملزم کو ہتھکڑی سمیت چھڑا کر لے گئے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -