سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں اضافہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آج  فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1300 روپے اور 1114 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 59 ہزار 600 روپے اور فی 10گرام  قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 36 ہزار 831 روپے  کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1630 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت 1397.46 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

مزید :

بزنس -