آئی سی سی کے نائب صدر کا عہدہ ختم کر دیا گیا

آئی سی سی کے نائب صدر کا عہدہ ختم کر دیا گیا

کوالالمپور (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے با ضابطہ طور پر 2014 میں اس کے اعلی سطح کے انتظامی ڈھانچے کی ساخت میں تبدیلی کر دی ہے جس کے تحت آئی سی سی کے صدر کی جگہ پہلی بار نئے چیئرمین کی تقرری عمل میں لائی جائے گی۔ آئی سی سی کے اس فیصلے کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر مصطفی کمال کی آئی سی سی کا نائب صدر بننے کی امیدوں پر پانی پھر گیا ۔ اس بات کا فیصلہ آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں ہوا جو کہ پانچ روز جاری رہنے کے بعد کوالالمپور میں اختتام پذیر ہو گیا ۔ آئی سی سی اور آئی سی سی ڈویلپمنٹ انٹرنیشنل آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن ان تبدیلیوں کو لانے پر اتفاق کیا اور اس کے ساتھ ساتھ آئی سی سی کی نائب صدرات کا عہدہ بھی ختم کر دیا ۔ 1996 سے آئی سی سی کی روٹیشن پالیسی کے تحت ہر دو سال بعد نیا صدر منتخب ہوتا تھا اور اب نیوزی لینڈ کے ایلن آئزک آئی سی سی کے آخری صدر ہوں گے، 2014 میں آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں آئی سی سی اپنا پہلا چیئرمین مقرر کرے گا۔ آئی سی سی کے دس مستقل رکن ممالک سمیت دوسرے ایسوسی ایٹ ممالک کے نمائندوں نے بھی اس فیصلے پر اتفاق کیا۔ آئی سی سی کے چیئرمین کےلئے بھارت کے شری نواسن اور انگلینڈ کے کلارک مضبوط امیدوار ہوں گے۔

³£¤ ’¤ ’¤ œ¥  £‚ ”‹Ž œ ˜¦‹¦ Š„Ÿ œŽ ‹¤ ¤

œ¢žžŸƒ¢Ž ⁥ ƒ¤ ƒ¤á  …Ž ¤“ ž œŽœ… œ¢ ’ž ⁳£¤ ’¤ ’¤ á  ¥ ‚ •‚–¦ –¢Ž ƒŽ 2014 Ÿ¤¡ ’ œ¥ ˜ž¤ ’–‰ œ¥  „—Ÿ¤ Œ§ ˆ¥ œ¤ ’Š„ Ÿ¤¡ „‚‹¤ž¤ œŽ ‹¤ ¦¥ ‡’ œ¥ „‰„ ³£¤ ’¤ ’¤ œ¥ ”‹Ž œ¤ ‡¦ ƒ¦ž¤ ‚Ž  £¥ ˆ¤£ŽŸ¤  œ¤ „›ŽŽ¤ ˜Ÿž Ÿ¤¡ ž£¤ ‡£¥ ¤ó ³£¤ ’¤ ’¤ œ¥ ’ š¤”ž¥ œ¥ ‚˜‹ ‚ ž¦ ‹¤“ œŽœ… ‚¢ŽŒ œ¥ ”‹Ž Ÿ”–š¤ œŸž œ¤ ³£¤ ’¤ ’¤ œ  £‚ ”‹Ž ‚  ¥ œ¤ Ÿ¤‹¢¡ ƒŽ ƒ ¤ ƒ§Ž ¤ó ’ ‚„ œ š¤”ž¦ ³£¤ ’¤ ’¤ œ¥ ’ž ¦ ‡ž’ Ÿ¤¡ ¦¢ ‡¢ œ¦ ƒ ˆ Ž¢ ‡Ž¤ Ž¦ ¥ œ¥ ‚˜‹ œ¢žžŸƒ¢Ž Ÿ¤¡ Š„„Ÿ ƒ¤Ž ¦¢ ¤ó³£¤ ’¤ ’¤ ¢Ž ³£¤ ’¤ ’¤ Œ¢¤žƒŸ …  …Ž ¤“ ž ³Ž…¤œž ³š ¤’¢’¤ ¤“    „‚‹¤ž¤¢¡ œ¢ ž ¥ ƒŽ „š› œ¤ ¢Ž ’ œ¥ ’„§ ’„§ ³£¤ ’¤ ’¤ œ¤  £‚ ”‹Ž„ œ ˜¦‹¦ ‚§¤ Š„Ÿ œŽ ‹¤ó 1996 ’¥ ³£¤ ’¤ ’¤ œ¤ Ž¢…¤“  ƒž¤’¤ œ¥ „‰„ ¦Ž ‹¢ ’ž ‚˜‹  ¤ ”‹Ž Ÿ „Š‚ ¦¢„ „§ ¢Ž ‚  ¤¢¤ ž¤ Œ œ¥ ¤ž  ³£œ ³£¤ ’¤ ’¤ œ¥ ³ŠŽ¤ ”‹Ž ¦¢¡ ¥í 2014 Ÿ¤¡ ³£¤ ’¤ ’¤ œ¥ ’ž ¦ ‡ž’ Ÿ¤¡ ³£¤ ’¤ ’¤ ƒ  ƒ¦ž ˆ¤£ŽŸ¤  Ÿ›ŽŽ œŽ¥ ó ³£¤ ’¤ ’¤ œ¥ ‹’ Ÿ’„›ž Žœ  ŸŸžœ ’Ÿ¤„ ‹¢’Ž¥ ¤’¢’¤ ¤… ŸŸžœ œ¥  Ÿ£ ‹¢¡  ¥ ‚§¤ ’ š¤”ž¥ ƒŽ „š› œ¤ó ³£¤ ’¤ ’¤ œ¥ ˆ¤£ŽŸ¤  œ¥ž£¥ ‚§Ž„ œ¥ “Ž¤  ¢’  ¢Ž  ž¤ Œ œ¥ œžŽœ Ÿ•‚¢– Ÿ¤‹¢Ž ¦¢¡ ¥ó

مزید : کھیل اور کھلاڑی