لندن اولمپکس گیمز کے آغاز میں 28 دن باقی رہ گئے

لندن اولمپکس گیمز کے آغاز میں 28 دن باقی رہ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (اے پی پی) آئندہ ماہ شیڈول لندن اولمپکس گیمز 2012 کے شروع ہونے میں 28 دن باقی رہ گئے ۔ زمین پر کھیلوں کے سب سے بڑا میلہ 27 جولائی سے لندن میں شروع ہو گا جس میں دنیا بھر سے ایتھلیٹس مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں طلائی تمغے کے حصول کےلئے قسمت آزمائیں گے۔