ماﺅجمخانہ نے البلال کرکٹکلب کو 36رنز سے ہرادیا

ماﺅجمخانہ نے البلال کرکٹکلب کو 36رنز سے ہرادیا

لاہور(پ ر) ماﺅجمخانہ نے البلال کرکٹ کلب کو 36رنز سے ہرادیا۔ ماﺅجمخانہ نے 292رنز بنائے۔محمد عادل نے 80عمربٹ55،آغاحمزہ 40اور ندیم نے 30رنز بنائے۔جواب میں البلال کلب 256رنز بنا سکا۔حمزہ نے 105اور علی نے 23رنز بنائے۔ ماﺅجمخانہ کے ارسلان نے 3عمران اور احمد نے 2,2کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی