رابی پیر زادہ کا میوزیکل شو این او سی نہ ملنے کی وجہ سے منسو خ

رابی پیر زادہ کا میوزیکل شو این او سی نہ ملنے کی وجہ سے منسو خ
 رابی پیر زادہ کا میوزیکل شو این او سی نہ ملنے کی وجہ سے منسو خ

  

لاہور (این این آئی)گلوکارہ رابی پیر زادہ کا مقامی فائیو سٹارہو ٹل میں ہو نے والا میوزیکل شو این او سی نہ ملنے کی وجہ سے منسو خ کر دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق جمعہ کی شب گلوکارہ رابی پیر زداہ کا مل روڈ پر واقع فائیو سٹار ہو ٹل میں میوزیکل شو تھا مگر حکومت پنجاب کی جانب سے این او سی نہ ملنے کی وجہ سے شو کو منسو خ کردیا گیا اب یہ میوزیکل شو 28اگست کو ہو گا ۔ذرائع کے مطابق سیکورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہو ئے پنجاب حکومت نے این او سی دینے سے انکار کردیا تھا

مزید : کلچر