گلوکارہ صا ئم اپنی میوزیکل البم ” جندن جان کڈ لی “ عیدالفطر پر ریلز کر یں گی

گلوکارہ صا ئم اپنی میوزیکل البم ” جندن جان کڈ لی “ عیدالفطر پر ریلز کر یں گی

لاہور (این این آئی ) گلوکارہ صا ئم اپنی میوزیکل البم ” جندن جان کڈ لی “ عیدالفطر پر ریلز کر یں گی ۔البم میںاردو اور پنجابی کے گانے شا مل کئے گئے ہیں ۔صائم نے ایک سال قبل اپنی میوزیکل البم پر کام شر وع کیا تھا اور اب وہ اپنی میوزیکل البم کو مکمل کر چکی ہیں ۔ گلوکارہ عیدالفطر پر اپنی میوزیکل البم کو مارکیٹ میں ریلز کریں گیں ۔ گلوکارہ صائم حال ہی میں کو یت میں پرفارم کر کے واپس آئی ہیں ۔

مزید : کلچر