احسن خان نے گر میوں کے ملبو سات کی وارئٹی متعارف کروا دی

احسن خان نے گر میوں کے ملبو سات کی وارئٹی متعارف کروا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)اداکار احسن خان نے گلبر گ میں اپنی بو تیک میں گر میوں کے ملبو سات کی نئے ڈیزائن کی وارئٹی متعارف کروا دی ۔بتا یا گیا ہے کہ اداکار احسن خان نے موسم گرما کے حوالے سے اپنی بو تیک میں نئے ڈایزائن پر مبنی ملبو سات کی نئی ورائٹی متعارف کروائی ہے جسکو بڑا پسند کیا جا رہا ہے ۔ احسن خان کی بوتیک سے عام لوگوں کے ساتھ شوبز سے وابستہ اداکاریں بھی خریداری کررہی ہیں

مزید :

کلچر -