ڈائریکٹر انجم شہزاد نجی دورے کے بعد امریکہ سے واپس آگئے

ڈائریکٹر انجم شہزاد نجی دورے کے بعد امریکہ سے واپس آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر) ڈائریکٹر انجم شہزاد نجی دورے کے بعد امریکہ سے واپس آگئے ہیں۔ واپسی کے فوراً بعد انہوں نے اپنی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کا آغاز کردیا ہے۔ جس میں ما ہ نوربلوچ،نتاشہ علی سمیت متعدد فنکار کام کررہے ہیں۔یہ ڈرامہ سیریل سیکستھ سیگما کے لئے بنائی جارہی ہے جس کی پروڈیوسر ثمینہ ہمایوں سعید ہی

مزید :

کلچر -