لارنس روڈ کی ایک سائیڈ آج ٹریفک کیلئے کھول دی جائے گی

لارنس روڈ کی ایک سائیڈ آج ٹریفک کیلئے کھول دی جائے گی

لاہور(جنرل رپورٹر) لارنس روڈ کی ایک سائیڈ آج عام ٹریفک کے لئے کھول دی جائے گی اس امرکا اعلان گذشتہ روز ڈی سی او لاہور نورلاامین مینگل نے لارنس روڈ کے دورہ کے موقع پر کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ مقامی رکن پنجاب اسمبلی محسن لطیف، طارق زمان ان کے ہمراہ تھے ڈی سی او نے زیر تعمیر سڑک کا معائنہ کیا انہوں نے کہا کہ آج اس سڑک کی ایک سائیڈ عام ٹریفک کے لئے کھول دی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1