لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی میں نمائش

لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی میں نمائش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) لاہور کالج فار ویمن و یو نیور سٹی میں شعبہ الیکٹر یکل انجینئر نگ کی طر ف سے گز شتہ روز بنا ئے گئے پرا جیکٹ کی نما ئش کی گئی ۔ جس میں بی ایس ای فور سسمسٹر کی 58طا لبا ت نے گروپس کی شکل میں بنا ئے گئے پرا جیکٹس کی نما ئش کے لئے پیش کئے، ان پرا جیکٹس کو دیکھنے کے لئے ڈا کٹر فر حت سلیمی ،شعبہ کے سر براہ ڈاکٹر انتصار ، نے بھی نما ئش کا دورہ کیا ،یہ پرا جیکٹس فائزہ افتخار، اورباحلام جمیل کی سر پر ستی میں بنا ئے گے۔طا لبات نے ڈینگی مچھر سے گھر کو محفوظ رکھنے کے کئے بنا ئے گے الیکٹرک ڈیوائس، سموک ڈیکٹیٹر، اور ہوم سیکورٹی الارم ،گرین ہاﺅس سگنل اور ٹریفک کے بہاو کے مطا بق تیار کئے گے سگنل کی بھی نما ئش کی گئی۔