مختلف امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

مختلف امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی نے حافظہ رضوانہ کوثردختر محمد حسین کوریاضی کے مضمون،محمد اکمل رحیم ولدعبد الرحیم کوباٹنی کے مضمون میں، سجاد احمد بیگ ولدمختار احمد بیگ کوٹوٹل کوالٹی مینجمنٹ کے مضمون میں،محمد غضنفر علی ناصر ولد محمد علی ناصر کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں ،شمتہ صوفیہ دختر مشتاق اے چوہدری کوکمیونٹی ڈینٹسٹری کے مضمون میں ،محمد طارق ولد اللہ بخش کوپنجابی کے مضمون میں شہزاد احمد ولد چوہدری نصیر احمد کوایجوکیشن کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1