راجہ عامر نے گریجوایشن کے بعد برطانیہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی

راجہ عامر نے گریجوایشن کے بعد برطانیہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی

ؒٓؒٓٓلاہور(نمائندہ خصوصی(ؒٓؒٓٓؒٓپےپلز پارٹی پنجاب کے سےکرٹری اطلاعات راجہ عامرخاںکاخاندان سےالکوٹ کے معروف سےاسی خاندانوں مےںشمار ہوتا ہے جس کے خون مےں پےپلز پارٹی رچی بسی ہے اور اس خاندان نے پےپلز پارٹی کےساتھ اپنی 43 سا لہ سےاسی رفاقت وفاداری کے ساتھ نبھائی اور جمہورےت و آئےن کی بالادستی کےلئے کسی قربانی سے درےغ نہیں کےا ،پےپلز پارٹی کے ساتھ نسل در نسل کے اس رشتے مےں راجہ عامر خاں کا خاندان ہر امتحان مےں سرخرو ہوا راجہ عامر کے والد حاجی محمد اکرم خاں پےپلز پارٹی کے بانےوں مےں سے تھے جنہوں نے پارٹی کےلئے متعدد مرتبہ جےلےں کاٹےں پرےشانےاں اٹھائےںاور صعوبتےں برداشت کےںلےکن پارٹی کے ساتھ اپنی والہانہ وابستگی نہ چھوڑی، راجہ اکرم خاںذوالفقار علی بھٹو کے قرےبی ساتھےوں مےں شمار ہوتے تھے ، راجہ عامر کے والد حاجی اکرم خاںنے بھٹو صاحب کے کہنے پر سےالکوٹ سے79ءمےں عوام دوست کے پےنل سے الےکشن لڑ کے مئےر منتخب ہوئے لےکن آمرےت کے بدقماشوں نے سازشےں کرکے انہےں ان کے عہدے سے ہٹا دےا راجہ عامر کو بھی پےپلز پارٹی کےساتھ وفا کا رشتہ اپنے خون سے ملا، راجہ عامر ملک کا شمار ملک کے معروف قانون دانوں مےں ہوتا ہے، راجہ عامر نے مرے کالج سےالکوٹ سے گرےجوایشن کے بعد قانون کی اعلی تعلےم برطانےہ سے حاصل کی اور وہاں کی ےونےورسٹی سے قانون مےں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی، راجہ عامرخان نے 02 ءمےںسےالکوٹ سے قومی اسمبلی اور پھر 08ءمےں صوبائی اسمبلی کا الےکشن لڑا، راجہ عامر کے خاندان کی پےپلز پارٹی کے لئے خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے انہےں پےپلز پارٹی پنجاب کے سےکرٹری اطلاعات جےسے عہدے پر متمکن کےا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1