ڈاکٹر امجد ثاقب کے والد انتقال کرگئے

ڈاکٹر امجد ثاقب کے والد انتقال کرگئے

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب ایجو کیشن انڈونمنٹ فنڈ کے وائس چیئر مین اور فلا حی تنظیم اخوت کے چیئر مین ڈاکٹر امجد ثا قب کے والد چو ھدری محمد سرور گزشتہ روز جنا ح ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر امجد ثا قب کے والد چو ھدری محمد سرور ایک ماہ قبل پہلے سر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے جنا ح ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1