انجمن حمایت اسلام کاسالانہ بجٹ آج پیش کیا جائیگا

انجمن حمایت اسلام کاسالانہ بجٹ آج پیش کیا جائیگا

لاہور (پ ر) انجمن حمایت اسلام کا سالانہ بجٹ اجلاس سال2012-13 جسٹس (ر) منظور سیال صدر انجمن کی صدارت میں آج 30 جون 5 بجے شام کو میاں محمد منیر سابق ممبر قومی اسمبلی و آنریری سیکرٹری فنانس انجمن پیش کریں گے اجلاس میں اعزازی عہدیداران و ممبران جنرل کونسل شرکت فرمائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1