لاہور میں ڈینگی کے مریض کی تصدیق ہوگئی

لاہور میں ڈینگی کے مریض کی تصدیق ہوگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)گنگا رام ہسپتال میں 16سالہ صبا بشیر میں ڈینگی کے مرض کی تصدیق ہوگئی ہے۔ صبا بشیر کاتعلق لاہور کے علاقے وسن پورہ سے ہے۔ ڈاکٹرز نے صبا میں ڈینگی کے وائرس کی تصدیق کردی ہے۔

مزید : صفحہ اول