اخوت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر امجد ثاقب کے والد چودھری سردار انتقال کرگئے

اخوت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر امجد ثاقب کے والد چودھری سردار انتقال کرگئے

لاہور (پ ر) اخوت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر امجد ثاقب کے والد چودھری سردار محمد مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز قضائے الٰہی سے وفات پاگئے۔ ان کا جنازہ ڈاکٹر امجد ثاقب کی رہائش گاہ واقع ریونیو سوسائٹی سے آج صبح 9 بجے اٹھایا جائے گا۔

مزید : صفحہ اول