پیٹرول 5روپے0 2پےسے ،ڈیزل 2روپے48 پیسے فی لٹر سستا وزارتِ خزانہ نے منظوری دیدی

پیٹرول 5روپے0 2پےسے ،ڈیزل 2روپے48 پیسے فی لٹر سستا وزارتِ خزانہ نے منظوری دیدی

لاہور ( کامر س رپورٹر ) وزارت خزانہ نے پےٹرولےم مصنو عات سستی کر نے سے متعلق اوگرا کی سمر ی منظور کر لی گئی وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ےکم جو لائی سے پےٹرولےم مصنو عات کی قےمتوں مےں 6روپے 44پےسے تک کمی کر نے کا فےصلہ کر لےا گےا ہے نئی قےمتوں کے تحت پےٹرول 5روپے 2پےسے ،مٹی کا تےل 2روپے 54پےسے ،ہائہ اسپےڈ ڈےزل 2روپے48پےسے ،لائٹ ڈےزل 2روپے46پےسے جبکہ ہائی اوکٹےن 6روپے 44پےسے فی لےٹر سستا کر نے کا فےصلہ کر لےا گےا ہے پےٹرولےم مصنو عات کی قےمتوں مےں کمی کے فےصلے کے بعد صو بائی دارلحکومت لاہور مےں پےٹرول پمپ مالکان نے پےٹرول کی خر ےداری بند کر دی ہے جسکے بعد شہر ےوں کی بڑ ی تعداد کو ےکم جو لائی تک پےٹرول کی مصنو عی قلت کا سامنا کر نا پڑ ئے گا گذ شتہ روز جو ہر ٹاون ،سبزازار ،کوٹ لکھپت ،جوہر ٹاون ،ہر بنس پورہ ،گڑھی شاہو ،مزنگ ،راوی روڈ سمےت دےگر مختلف علاقوں مےں پےٹرولےم مصنو عات کی عدم دستےابی کے باعث شہر ےوں کو شدےد پر ےشانےوں کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے جب بھی پےٹر ولےم مصنو عات کی قےمتوں مےں کمی ےا اضافہ ہو تا ہے تو پےٹرول پمپ مالکان مصنو عی قلت کا بہانا بنا لےتے ہےں جس کی وجہ سے شہر ےوں کو پےٹرولےم دستےاب نہےں ہو تا ذرائع کا کہنا ہے کہ پےٹرول پمپس والے جب پےٹرولےم مصنو عات کی قےمتوں مےں اضافہ ہو تا ہے تو پےٹرول کو سٹور کر لےتے ہےںاور منافع حاصل کر نے کے لئے فروخت کو بند کر دےا جاتا ہے مگر جب پےٹرولےم مصنو عات کی قےمتوں مےں کمی کی جانی ہو تو پےٹرول پمپس مالکان نقصان سے بچنے کے لئے پہلے سے سٹور پےٹرول کو فر وخت کر دےتے ہےں اور مزےد پےٹرول کی خر ےداری نہےں کی جاتی اس لئے جب تک نئی قےمتوں پر پےٹرول کی خر ےداری نہےں کی جس سے شہر ےوں کو شدےد اذےت کا سامنا کر نا پڑ تا ہے ۔ ذرائع کا مزےد کہناتھا کہ پےٹرول کی قےمت مےں کمی پر پاکستان اسٹےٹ آئل کے تحفظات تاحال بر قرار ہےں ۔

مزید : صفحہ اول