خیبر ایجنسی میں اسلحہ سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

خیبر ایجنسی میں اسلحہ سے بھرا ٹرک پکڑا گیا
خیبر ایجنسی میں اسلحہ سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان سرحدی علاقے طورخم بارڈر پر سیکیورٹی فورسز نے ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے ٹرک سے اسلحہ کی برآمدگی کے بعددو ملزمان کوبھی گرفتارکیا ہے۔

مزید :

خیبر -