سونے کی قیمت میں 450روپے فی تولہ اضافہ

سونے کی قیمت میں 450روپے فی تولہ اضافہ
سونے کی قیمت میں 450روپے فی تولہ اضافہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450روپے اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعدنئی قیمت 57ہزار 200روپے ہوگئی ہے۔ 386روپے اضافے کے ساتھ 10گرام سونے کی قیمت میں 49ہزار 28روپے ہوگئی ہے۔

مزید : بزنس