وادیِ تیراہ میں دھماکہ ، تین شدت پسند ہلاک

وادیِ تیراہ میں دھماکہ ، تین شدت پسند ہلاک
وادیِ تیراہ میں دھماکہ ، تین شدت پسند ہلاک

  

خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) وادیِ تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانے میں بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے میں تین شدت پسند ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔

مزید : خیبر