جرمنی نے یوروزوں کو ’کندھا‘دینے کے لیے ’ہاں ‘ کردی

جرمنی نے یوروزوں کو ’کندھا‘دینے کے لیے ’ہاں ‘ کردی
جرمنی نے یوروزوں کو ’کندھا‘دینے کے لیے ’ہاں ‘ کردی

  

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی نے یورپین بجٹ ڈسپلن پیکج کی توثیق کردی ہے ۔جرمن پارلیمان کے ایوان زیریں میں فسکل پیکج کہلانے والے یورپین بجٹ ڈسپلن پیکج کے حق میں 419ووٹ اور مخالفت میں 111ووٹ پڑے جس کے ساتھ پانچ بلین یورو مالیت کی یوروزون کو مستقل ریسکیو فنڈ اور یورپین سٹیبلٹی میکنزم کی بھی توثیق کردی گئی ہے ۔

مزید : بین الاقوامی