گو جرا نو الہ میں خا تو ن کی خو دسو زی

گو جرا نو الہ میں خا تو ن کی خو دسو زی
گو جرا نو الہ میں خا تو ن کی خو دسو زی

  

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سیٹلائیٹ ٹاون کی خاتون شمائلہ نے گھریلو حالات سے تنگ آکرخو د سوزی کر لی جسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔سلیم کالونی کی شمائلہ کی تین سال پہلے امانت سے شادی ہوئی تھی ِلیکن گھرمیں آئے دن جھگڑے ہوتے تھے جس پرکمسن بچی کی ماں نے تنگ آکرشوہرکےسامنے خودپر پیٹرول چھیڑک کرآگ لگالی۔ شمائلہ کاجسم بری طرح جھلس گیا ہے جبکہ شمائلہ نے ہسپتال میں ڈاکٹروں کے سامنے ودسوزی کااعتراف بھی کیاہے۔ ڈاکٹروں کا کہناہے کہ شمائلہ کاساٹھ فیصد جسم جھلس گیا ہے۔ سٹلائیٹ ٹاون پولیس نے بھی واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید : گوجرانوالہ