قبولہ میں آتش بازی کا سامان پھٹنے سے آٹھ بچے جھلس گئے

قبولہ میں آتش بازی کا سامان پھٹنے سے آٹھ بچے جھلس گئے
قبولہ میں آتش بازی کا سامان پھٹنے سے آٹھ بچے جھلس گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پاکپتن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قبولہ کے علاقے پیر حضوری میں آتش بازی کا سامان پھٹنے سے آٹھ بچے بری طرح جھلس گئے ۔ قبولہ پولیس کے مطابق زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مزید :

پاکپتن -