دوشوہروں والی بھارتی رکن اسمبلی شہریوں کے ہاتھوں پٹ گئی

دوشوہروں والی بھارتی رکن اسمبلی شہریوں کے ہاتھوں پٹ گئی
دوشوہروں والی بھارتی رکن اسمبلی شہریوں کے ہاتھوں پٹ گئی

  

کریم گنج(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست آسام میںپہلے شوہر سے طلاق لیے بغیر دوسری شادی کرنے والی کانگریس کی رکن اسمبلی پرمی ناتھ اور اس کا نیا شوہر شہریوں کے ہاتھوںپٹ گئے، پولیس کے مطابق زمی ناتھ نے پہلے شوہر سے طلاق لیے بغیر ذاکر حیسین سے شادی کرلی تھی جس کا ایک ماہ قبل اعلان کیاگیا۔طلاق کے بغیر دوسری شادی پرناراض کم وپیش دوسو افراد نے اس ہوٹل پر ہلہ بول دیاجہاں رمی اپنے شوہر کے ساتھ رہ رہی تھی۔شہریوں نے حاملہ ہونے کے باوجود رمی کی پٹائی کی اوراس کے نئے شوہر کو بھی اس قدر بُری طرح مارا جس سے دونوں کو ہسپتال منتقل کرناپڑا۔رمی کے اصل شوہرراکش سنگھ سے بھی دوسال کی بیٹی ہے اور راکیٹس سنگھ نے تھا نہ میں رمی کے لاپتہ سونے کا مقدمہ بھی درج کرارکھاہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس